اقوام متحدہ کابنگلہ دیش میں مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ کابنگلہ دیش میں  مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن  کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

جنیوا(اے ایف پی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے بنگلہ دیش سے مطالبہ کیا کہ مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن کی غیر جانبدارانہ، آزاد اور شفاف تحقیقات کی جائیں۔

وولکر ترک نے ایک بیان میں کہ ہم سمجھتے ہیں بہت سے لوگوں کو حکومت سے وابستہ گروپوں کی جانب سے پرتشدد حملوں کا نشانہ بنایا گیا، اور ان کے تحفظ کے لیے کوئی کوشش نہیں کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں