برطانیہ میں گرین انرجی پلان کا آغاز ، 10ارب ڈالر مختص

برطانیہ میں گرین انرجی پلان  کا آغاز ، 10ارب ڈالر مختص

لندن (اے ایف پی) برطانیہ کی نئی لیبر حکومت نے اپنے فلیگ شپ گرین انرجی انفراسٹرکچر پلان کا آغاز کردیا۔۔۔

 وزیر اعظم کیئر سٹارمر ایک عوامی ملکیت والی باڈی قائم کر رہے ہیں جسے گریٹ برٹش انرجی کہا جاتا ہے تاکہ گھریلو قابل تجدید توانائی کے منصوبوں میں فنڈز کی فراہمی کو آگے بڑھایا جا سکے ۔حکومت نے اگلے پانچ سالوں کیلئے 10ارب ڈالر مختص کئے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں