جنوبی افریقا:فضائی اڈے پر چیتے کا حملہ ،دو فوجی زخمی

جنوبی افریقا:فضائی اڈے  پر چیتے کا حملہ ،دو فوجی زخمی

جوہانسبرگ (اے ایف پی) جنوبی افریقی فضائیہ کے اڈے پر ایک چیتے نے حملہ کر کے دو فوجی اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔

 ترجمان بریگیڈیئر جنرل ڈوناوان چیٹی نے کہا کہ شمال مشرقی ہوڈ اسپروٹ ایئر بیس پر گزشتہ ہفتہ کو دن کے وقت چیتے نے بلا اشتعال حملہ کیا ۔ 

چیتے کا حملہ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں