شیخ حسینہ انتخابات میں حصہ لینے کیلئے بنگلہ دیش واپس آئیں گی :بیٹا

شیخ حسینہ انتخابات میں حصہ لینے  کیلئے بنگلہ دیش واپس آئیں گی :بیٹا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی والدہ انتخابات کے وقت وطن واپس آ جائیں گی۔

بھارتی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ اگر ضرورت پڑی تو میں سیاست میں آنے سے گریز نہیں کروں گا۔یقین ہے کہ عوامی لیگ آئندہ الیکشن میں حصہ لے گی اور ہم جیت بھی سکتے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں