بھارت:اسلام دشمن بیان کیخلاف احتجاج پر مسلمان سیاستدان کا گھر مسمار

بھارت:اسلام دشمن بیان کیخلاف  احتجاج پر مسلمان سیاستدان کا گھر مسمار

بھوپال (اے پی پی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پنڈت رام گری مہاراج کے اسلام دشمن بیان کیخلاف احتجاج کرنے پر حکام نے سینئر مسلمان سیاستدان حاجی شہزاد علی کا کروڑوں لاگت سے تعمیر کیا گیا گھرمسمار کر دیا ۔۔۔

۔حویلی میں کھڑی تین لگژری گاڑیوں کو بھی نہ بخشا گیا۔کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے گھرمسمار کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے سروں سے چھت چھیننا انتہائی ناانصافی ہے ۔ حاجی شہزاد نے وزیر اعلیٰ سے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں