جنوبی آسٹریلیا :تیز ہواؤں کے باعث ہزاروں لوگ بجلی سے محروم

جنوبی آسٹریلیا :تیز ہواؤں کے  باعث ہزاروں لوگ بجلی سے محروم

میلبورن(اے ایف پی)جنوبی آسٹریلیا میں گزشتہ روزتیز ہواؤں کے باعث درخت اور بجلی کی تاریں گر گئیں جس کے بعد 20ہزار افراد بجلی سے محروم ہو گئے ۔

بجلی کے نیٹ ورک آپریٹر کے مطابق ملک کے جنوب میں 113 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی تھی۔ وکٹوریہ سٹیٹ ایمرجنسی سروس نے آج جمعرات کے لیے شدید موسم کی وارننگ جاری کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں