شاہینز اور بنگلہ دیش اے کادوسراون ڈے بارش کی نذر

 شاہینز اور بنگلہ دیش اے کادوسراون ڈے بارش کی نذر

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ مسلسل بارش اور گیلی آئوٹ فیلڈ کے باعث ختم کر دیا گیا ۔

پاکستان شاہینز کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔پاکستان شاہینز نے پہلا میچ آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا۔سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل30 اگست کو اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں