نوبیل امن انعام 2024: 4 فلسطینی صحافیوں کے نام بھی نامزدگی کیلئے پیش

نوبیل امن انعام 2024: 4 فلسطینی  صحافیوں کے نام بھی نامزدگی کیلئے پیش

غزہ (آئی این پی )غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے دوران اپنی جان کی پروا ہ کیے بغیر بے خوف رپورٹنگ کے اعتراف میں 4بہادر فلسطینی صحافیوں کے نام بھی 2024 کے نوبیل امن انعام کی نامزدگی کیلئے پیش کئے گئے ہے ۔

 جن فلسطینی صحافیوں کے نام نامزدگی کیلئے پیش کیے گئے ہیں ان میں معتز عزیزہ، ہند خداری، بیسان عودہ اور وائل الدحدوح شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں