فرانس :ٹیلیگرام سربراہ ضمانت پر رہا ،ملک چھوڑنے پر پابندی

فرانس :ٹیلیگرام سربراہ ضمانت  پر رہا ،ملک چھوڑنے پر پابندی

پیرس(اے ایف پی)فرانسیسی عدالت نے ٹیلیگرام سربراہ پاول ڈوروف کو 50 لاکھ یورو کی ضمانت پر مشروط رہائی دیدی تاہم عدالت نے حکم دیا ہے۔۔

 کہ انہیں فرانس میں ہی رہنا ہو گا اور ہفتے میں دو بار پولیس سٹیشن میں رپورٹ کرنا ہوگی۔یاد رہے استغاثہ کی جانب سے پاول ڈوروف پر میسجنگ ایپ سے متعلق خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں