’’ہولڈ آن، آئی ایم کمنگ‘‘ عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم میں گانا چلانے سے روکدیا

’’ہولڈ آن، آئی ایم کمنگ‘‘ عدالت نے  ٹرمپ کو انتخابی مہم میں گانا چلانے سے روکدیا

اٹلانٹا(اے ایف پی ) گانے کے بول لکھنے والے شریک مصنف کے اہلخانہ کی طرف سے قانونی چارہ جوئی پر عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم کے دوران گانا ’’ہولڈ آن، آئی ایم کمنگ‘‘ کے استعمال سے روک دیا۔

اٹلانٹا کی وفاقی عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ٹرمپ ٹیم کی جانب سے گانے کا استعمال کاپی رائٹ کی خلاف ورزی ہے تاہم کورٹ نے گانے پر مشتمل ویڈیو کو ہٹانے کا حکم دینے سے انکار کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں