ٹیکس چوری مقدمہ :امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا اعتراف جرم

ٹیکس چوری مقدمہ :امریکی صدر  بائیڈن کے بیٹے کا اعتراف جرم

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنٹر بائیڈن کو 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالر جرمانہ ہوسکتا ہے ۔ کیس کا فیصلہ 16 دسمبر کو سنایا جائے گا۔یاد رہے ہنٹر بائیڈن پر ٹیکس کی مد میں کم از کم 14 لاکھ ڈالر ادا نہ کرنے کا الزام تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں