پھر نظر بند

 پھر نظر بند

سری نگر(کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر نظر بند کرکے جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے ۔

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ایک بیان میں میر واعظ کی پھر نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گھر تک محدود کردیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں