آئیوری کوسٹ:فرانسیسی طیارہ ساحل پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

آئیوری کوسٹ:فرانسیسی طیارہ ساحل پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

یاموسوکرو(مانیٹرنگ ڈیسک)آئیوری کوسٹ میں فرانسیسی فوج کا ساز و سامان لے جانے والا چارٹر کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

 ملبے سے 4 لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہیں۔تاحال حادثے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ،عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ طوفانی موسم کے باعث حادثہ پیش آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں