سعودی سینما کی رواں سال کی پہلی ششماہی میں 42کروڑ ریال آمدن

سعودی سینما کی رواں سال کی پہلی  ششماہی میں 42کروڑ ریال آمدن

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سینما ترقی کی منزلیں طے کررہا ہے ۔

رواں سال کی پہلی ششماہی میں آمدن 42کروڑ ریال سے تجاوزکرچکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں