ویتنام :سمندی طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 180ہو گئی

ویتنام :سمندی طوفان سے  ہلاکتوں کی تعداد 180ہو گئی

ہنوئی(اے ایف پی)ویتنام میں سمندی طوفان ،شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 180ہو گئی جبکہ 145 سے زائد لوگ لاپتا ہیں ۔

حکام کے مطابق طوفان یاگی ہفتے کے روز ویتنام سے ٹکرایا۔ 149 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں ،سرکاری میڈیا کے مطابق 30 سالوں میں شمالی ویتنام سے ٹکرانے والا یہ سب سے طاقتور طوفان ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں