بھارتی سپریم کورٹ: ضمانت منظور

بھارتی سپریم کورٹ: ضمانت منظور

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارتی سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی کرپشن کیس میں ضمانت منظور کر لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی جانب سے عام آدمی پارٹی کے رہنماکی گرفتاری کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ کو 6 ماہ بعد قید سے رہائی ملے گی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں