کولمبیا :صحافی پر تشدد ،سابق انٹیلی جنس چیف کو 12 سال قید

کولمبیا :صحافی پر تشدد ،سابق انٹیلی  جنس چیف کو 12 سال قید

بوگوٹا(اے ایف پی)کولمبیا کی ایک عدالت نے صحافی جولیٹا ڈیوک کو تشدد کا نشانہ بنانے ،ہراساں کرنے اور۔۔۔

 دیگر جرائم ثابت ہونے پر سابق انٹیلی جنس چیف اینریک اریزا کو 12 س ۔فیصلے کے بعدسپین میں پناہ حاصل کرنیوالے سینئر صحافی جولیٹا ڈیوک نے کہا 2001 اور 2004 کے درمیان مجرم نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی اور میری 10سالہ بیٹی کی عصمت دری کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں