ترکیہ :ستمبر میں افراط زر کی شرح 49.4فیصد ریکارڈ

ترکیہ :ستمبر میں افراط زر کی  شرح 49.4فیصد ریکارڈ

استنبول(اے ایف پی) ترکیہ کی سالانہ افراط زر کی شرح اگست میں 52 فیصد تک پہنچنے کے بعد ستمبر میں مزید گر کر 49.4 فیصد پر آگئی۔۔۔

شماریاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ ستمبر میں   ماہانہ بنیادوں پر افراط زر میں 2.97 فیصد اضافہ ہوا جبکہ گزشتہ ہفتے ترک صدر نے کہا تھا کہ افراط زر کی شرح کم ہو رہی ہے ۔استنبول چیمبر کے مطابق صرف استنبول شہر میں ستمبر میں خوردہ قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر 3.9 فیصد اضافہ ہوا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں