میڈیکل طالبعلم نے تحقیق کیلئے 1ماہ میں 700سے زائد انڈے کھالئے

میڈیکل طالبعلم نے تحقیق کیلئے 1ماہ  میں 700سے زائد انڈے کھالئے

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ہارورڈ میڈیکل سکول سے تعلق رکھنے والے طالبعلم نک نورویٹز نے ایک ماہ میں 720 انڈے کھائے لیکن اس کا کولیسٹرول لیول بڑھنے کے بجائے کم ہوگیا۔

طالبعلم نے یہ انڈے ایک تحقیق کیلئے کھائے تھے جس کے مطابق انڈے کھانے سے کولیسٹرول لیول میں اضافہ نہیں ہوتا اور اس نے انڈے کھا کر اس بات کا ثبوت بھی دے دیا۔ طالبعلم ہر گھنٹے بعد ایک انڈہ کھاتا تھا ،یوں 24 انڈے اس کی روزانہ کی خوراک کا حصہ بن گئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں