روس:47 یوکرینی ڈرون گرانے کا دعویٰ

روس:47 یوکرینی ڈرون گرانے کا دعویٰ

ماسکو(اے ایف پی)روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے سرحدی علاقے میں 47 ڈرون مار گرائے ہیں ۔

 لگ بھگ 13 ڈرون بحیرہ ازوف کے اوپر اور باقی یوکرین کی سرحد سے متصل علاقوں میں تباہ کئے گئے ۔دوسری جانب وزارت دفاع نے کہا کہ یوکرین کے علاقے کرسک میں دو دیہات کو دوبارہ حاصل کر لیا ہے ،روسی فوج مسلسل پیش قدمی کر رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں