بھارت کینیڈا سفارتی تناؤ،خالصتان علیحدگی تحریک کو عالمی توجہ حاصل

بھارت کینیڈا سفارتی تناؤ،خالصتان  علیحدگی تحریک کو عالمی توجہ حاصل

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارت اور کینیڈا کے درمیان شدید سفارتی تنازع سے پنجاب میں سکھوں کے آزاد وطن کے لیے خالصتان علیحدگی تحریک کو بین الاقوامی توجہ حاصل ہو گئی ۔

 عالمی میڈیا کے مطابق یہ مہم بھارت اور سکھوں کی بڑی آبادی والے کئی مغربی ممالک کے درمیان ایک تلخ مسئلہ بن رہا ہے ۔ادھر بھارت نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو گھڑ سوار قرار دیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ اس گھڑسوار رویے سے ہندوستان اور کینیڈا کے تعلقات کو جو نقصان پہنچا ہے اس کی ذمہ داری صرف وزیر اعظم ٹروڈو پر عائد ہوتی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں