جنوبی فلپائن میں امریکی شہری اغوا

جنوبی فلپائن میں  امریکی شہری اغوا

منیلا(اے ایف پی)نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی فلپائن میں رہنے والے امریکی شخص اونیل ایسٹ مین کو اغوا کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ایسٹ مین کی ٹانگ میں گولی مار کر اسے ایک کشتی میں گھسیٹتے ہوئے لے گئے ۔منیلا میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ اغوا کی اطلاعات سے آگاہ ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں