بحرالکاہل میں ریکارڈ 8.3 ٹن منشیات ضبط کر لی:میکسیکو بحریہ

 بحرالکاہل میں ریکارڈ 8.3 ٹن  منشیات ضبط کر لی:میکسیکو بحریہ

میکسیکو سٹی(اے ایف پی)میکسیکو کی بحریہ نے کہا ہے کہ اس نے بحر الکاہل میں 8.3 ٹن سے زیادہ منشیات ضبط کی ہیں جو کہ ریکارڈ ہے ۔

بحریہ کی وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سمندری آپریشن میں پکڑی جانے والی منشیات کی یہ سب سے بڑی مقدار ہے ، تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں