سعودی عرب:ریاض ایئر کا 60 طیاروں کے نئے آرڈر کا اعلان

سعودی عرب:ریاض ایئر کا 60  طیاروں کے نئے آرڈر کا اعلان

ریاض(اے ایف پی) سعودی عرب کی نئی قومی ایئر لائن ریاض ایئر نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے ایئربس سے 60 نیرو باڈی طیارے منگوائے ہیں جو اگلے سال ٹیک آف کیلئے تیار ہونگے ۔

بیان میں کہا کہ ریاض ایئر کو پچھلے سال بنایا گیا تھا،اب ہم ہوائی جہاز خریدنے کے معاہدے پر پہنچ گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں