عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران کیخلاف قرارداد منظور کرلی

عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران کیخلاف قرارداد منظور کرلی

نیو یارک(اے ایف پی،مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے نے تعاون نہ کرنے پر ایران کیخلاف قرارداد منظور کرلی۔

 19 رکن ممالک نے قرارداد کی حمایت کی جبکہ چین، روس اور برکینا فاسو نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ 12 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا ۔یاد رہے ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری پروگرام کے حوالے سے متعدد مسائل پر اختلافات ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں