روزگار کیلئے امارات جانے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی
ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)روزگار کیلئے متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کے لیے نئی ویزا شرط عائد کردی گئی ہے ۔یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزا لینے۔۔۔۔
والوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ درکار ہوگا۔پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانیوں کو پولیس کا کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا ہوگا۔ ایسوسی ایشن کا کہنا تھاشکایات کے ازالے کیلئے اماراتی حکومت کا اقدام خوش آئند ہے ۔