جارجیا :حکومت مخالف مظاہرے پارلیمنٹ نذرآتش کرنیکی کوشش 113 پولیس اہلکار زخمی

جارجیا :حکومت مخالف مظاہرے  پارلیمنٹ نذرآتش کرنیکی کوشش   113 پولیس اہلکار زخمی

تبلیسی(اے ایف پی،اے پی پی)جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران پارلیمنٹ کی عمارت پر۔۔۔

 حملے اور اسے نذر آتش کرنے کی کوشش کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 113 اہلکار زخمی ہو گئے ۔جارجیا کے وزیر اعظم اراکلی کوباخدزے نے ملک کی یورپی یونین میں شمولیت کے لئے مذاکرات کو 2028 کے آخر تک ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے یورپی یونین پر جارجیا کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں