مصالحہ جات کی برآمدات میں 18.4 فیصد کمی

مصالحہ جات کی برآمدات  میں 18.4 فیصد کمی

فیصل آباد(آئی این پی)مصالحہ جات کی برآمدات میں اکتوبر 2024ء کے دوران 18.4 فیصد کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 2.52 ارب روپے رہی تھی جبکہ اکتوبر 2023ء کے دوران مصالحہ جات کی برآمدات کا حجم 3.09 ارب روپے رہا تھا۔اس طرح اکتوبر 2023ء کے مقابلہ میں اکتوبر 2024ء کے دوران مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں 0.57 ارب روپے یعنی 18فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں