وارن سٹیفنز برطانیہ میں امریکی سفیر نامزد
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست آرکنساس سے تعلق رکھنے والے 67سالہ۔۔۔
انویسٹمنٹ بینکر وارن سٹیفنز کو برطانیہ میں امریکی سفیر نامزد کر دیا۔ وارن سٹیفنز طویل عرصے سے ریپبلکن اور آرکنساس میں قائم نجی سرمایہ کاری بینک سٹیفن ان کارپوریشن کے سی ای او ہیں۔