11دن :باغیوں کے حملے، 910 افراد ہلاک

11دن :باغیوں کے حملے، 910 افراد ہلاک

بیروت(اے ایف پی)برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ شامی باغیوں کی جانب سے 11 دن قبل۔۔۔

 ایک بڑی کارروائی شروع کرنے کے بعد سے اب تک 910 سے زائد افراد مارے جا چکے، ہلاک ہونے والوں میں 138 شہری، 380 شامی فوجی اور 392 باغی شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں