روس کا ایران کے راستے پاکستان تک ٹرین سروس شروع کرنے پر غور
ماسکو(این این آئی)روس ایران کے راستے پاکستان تک ٹرین سروس شروع کرنے پر غور کرنے لگا۔
پاکستان ریلوے حکام نے بتایا تفتان کوئٹہ ریلوے ٹریک کی حالت مخدوش ہے جس پرمال بردار ٹرینیں 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے چلتی ہیں۔ کوئٹہ تفتان ریلوے سیکشن کواپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اپ گریڈیشن پر 700 ملین ڈالر لاگت کا تخمینہ ہے۔