امریکا ، چین کاسائنس وٹیکنالوجی تعاون کے معاہدے کی 5سال کیلئے تجدید

امریکا ، چین کاسائنس وٹیکنالوجی تعاون  کے معاہدے کی 5سال کیلئے تجدید

واشنگٹن(اے ایف پی)شدید اقتصادی اور سیاسی دشمنی میں گھرے ہوئے واشنگٹن اور بیجنگ نے سائنسی وٹیکنالوجی تعاون کے معاہدے کی پانچ سال کیلئے تجدید کی ہے ۔۔۔

یہ معاہدہ 1979 میں ہوا تھا ، کئی دہائیوں سے ہر پانچ سال بعد اس کی تجدید کی جاتی ہے ۔ سینئرامریکی اہلکار نے میڈیا کو بتایا کئی مہینوں کی بات چیت کے بعد معاہدے میں نئی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں