اردن :ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ بھڑک اٹھی ، 6 ہلاک، 60 زخمی

اردن :ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ  بھڑک اٹھی ، 6 ہلاک، 60 زخمی

عمان(اے ایف پی) اردن کے دارالحکومت عمان میں ایک ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک ۔۔۔

 60 زخمی ہو گئے ، جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے ، سرکاری میڈیا کے مطابق جمعہ کو علی الصبح اچانک آگ وائٹ بیڈز سوسائٹی کے مرکز میں پھیلی جہاں 111 لوگ رہائش پذیر تھے ۔ 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں