فیس بک ڈیٹا کے تحفظ میں ناکامی میٹا کو 251ملین یوروکاجرمانہ

فیس بک ڈیٹا کے تحفظ میں ناکامی میٹا کو 251ملین یوروکاجرمانہ

ڈبلن (اے ایف پی)یورپی یونین کے ڈیٹا پرائیویسی میں پولیس کی مدد کرنے والے آئرش ریگولیٹر نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کو ڈیٹا کے تحفظ میں ناکامی پر251ملین یورو جرمانہ کردیا ۔

ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کو اسکے ویڈیو اپ لوڈ فنکشن میں سکیورٹی کی خامی پر تنقید کا نشانہ بنایا جس کا فائدہ اٹھا کر ہیکرز دوسرے صارفین کے فیس بک پروفائلز تک مکمل رسائی حاصل کررہے تھے اوراکاؤنٹس ہیک ہوگئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں