جارجیا :میخائل کاویلا نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،اپوزیشن کا احتجاج

جارجیا :میخائل کاویلا نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،اپوزیشن کا احتجاج

تبلیسی(اے ایف پی)جارجیا کے نئے صدر میخائل کاویلاشویلی نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ انتہائی دائیں بازو کے سابق فٹبالر نے ایک پارلیمانی تقریب میں حلف اٹھایا۔

قبل ازیں سبکدوش ہونے والی صدر سلوم زورابیشویلی کا کہنا تھاکہ وہ واحد جائز صدر ہیں، انہوں نے کہا جارجیا کے عوام ڈریم پارٹی کے خلاف لڑیں گے ،دوسری جانب جارجیا میں ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ کے باہر نئے صدر کے خلاف احتجاج کیا۔حزب اختلاف کا کہنا تھا نئے صدر میخائل کا انتخاب غیر قانونی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں