بیلجیئم میں ای سگریٹ پر یکم جنوری 2025 سے پابندی عائد

 بیلجیئم میں ای سگریٹ پر یکم  جنوری 2025 سے پابندی عائد

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)بیلجیئم کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ ان کا ملک یکم جنوری 2025 سے ڈسپوزایبل الیکٹرانک سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کر دے گا۔

وزیر صحت فرینک وینڈن بروک نے کہا ہے کہ سستے ای سگریٹ صحت کے لیے خطرہ بن چکے ہیں کیونکہ یہ نوجوانوں کو سگریٹ  نوشی اور نکوٹین کی طرف راغب کرنے کا آسان طریقہ ہیں۔نکوٹین آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں