بھارتی انتہاپسندوں کاہتھیاروں کی تربیت کیلئے 5روزہ کیمپ ،ویڈیوز وائرل

بھارتی انتہاپسندوں کاہتھیاروں کی تربیت کیلئے 5روزہ کیمپ ،ویڈیوز وائرل

باگل کوٹ (اے پی پی)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع باگل کوٹ میں ہتھیاروں کے استعمال کے 5روزہ تربیتی کیمپ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ہندوتوا تنظیم سری رام سینی کے خلاف پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیاہے ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 25سے 29دسمبر کے دوران تودل باگی گاؤں میں سری رام سینے کے اس تربیتی کیمپ میں بندوقوں کے استعمال کی تربیت دی گئی تھی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں