جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول کی گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری
سیول (اے ایف پی)جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے معزول صدر یون سک یول کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا ۔
تفتیش کاروں نے بتایا کہ وارنٹ ملک میں مارشل لا لگانے کی کوشش پر جاری کیاگیاہے ۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یون کی گرفتار ی کیلئے دوبارہ درخواست کی گئی تھی جس پر گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیاگیا۔