ننگے پاؤں بہن کو اٹھا کر فلسطینی لڑکی کا سفر ،سب کے دل دہلا دئیے

ننگے پاؤں بہن کو اٹھا کر فلسطینی لڑکی کا سفر ،سب کے دل دہلا دئیے

غزہ(دنیا نیوز)ننگے پاؤں اور بہن کو کندھے پر اٹھائے فلسطینی لڑکی کی شمالی غزہ میں سفر کرتے تصویر نے لوگوں کے دل دہلا دئیے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تقریباً ڈیڑھ سال کی بھیانک جنگ کے بعد  ہزاروں بے گھر فلسطینی خوشی، درد اور پشیمانی کے ساتھ پیدل سفر کرتے ہوئے شمالی غزہ کی طرف  اپنے گھروں کو رواں دواں ہیں، وائرل ویڈیو میں ایک لڑکی اپنی چھوٹی بہن کو کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہے ، وہ تھکی ہوئی اور ننگے پاؤں دکھائی دے رہی تھی اور اپنی چھوٹی بہن کو لے جانے کی دشواری کی پروا نہیں کرتی ، فاطمہ نے ویڈیو میں کہا کہ مجھے اپنی بہن سے محبت ہے ، یہی وجہ ہے کہ شمالی غزہ میں جانے اور اپنے ساتھ اپنے گھر واپس آنے پر میں اپنی بہن کو ساتھ لائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں