امریکاکی ٹیرف دھمکیاں ،تانبے کی قیمت10ہزار ڈالر فی ٹن ہو گئی

امریکاکی ٹیرف دھمکیاں ،تانبے  کی قیمت10ہزار ڈالر فی ٹن ہو گئی

لندن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کی دھمکیوں کے بعد تانبے کی قیمت 10ہزار ڈالر فی ٹن ہو گئی ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،رپورٹس کے مطابق تانبے کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ، امریکی کمپنیز نے دھاتوں پر ٹیرف کی ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ذخیرہ اندوزی شروع کر دی ہے ۔یاد رہے کاپر توانائی ذخیرہ کرنے ، الیکٹرک گاڑیوں، سولر پینلز اور ونڈ ٹربائنز کیلئے ایک اہم جزو ہے ۔ تجزیہ کار نیل ولسن نے کہا کہ تانبے پر محصولات سے امریکا تانبے کے سب سے بڑے فراہم کنندہ چلی کے ساتھ تجارتی تناؤ بڑھا سکتا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں