خالصتان کے قیام کیلئے امریکامیں ریفرنڈم کا انعقاد
لاس اینجلس(آن لائن)خالصتان کے قیام کیلئے مارچ 2025 کو لاس اینجلس امریکامیں ریفرنڈم کا انعقاد ہوا۔
سکھ کمیونٹی نے جوش و خروش سے ریفرنڈم میں حصہ لیا۔ خالصتان تحریک کے رہنماؤں کا کہنا تھا ریفرنڈم بھارتی سکھوں کیلئے آزادی کی نوید ثابت ہوگا ۔ریفرنڈم بھارت کیلئے پیغام ہے کہ سکھ برادری دنیا میں کہیں بھی ہو آزاد ہے ۔