شیخوپورہ :ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

شیخوپورہ :ٹرین کی ٹکر  سے نوجوان جاں بحق

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے نواحی قصبہ سچاسودا کے قریب ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی ٹکر سے 17سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ٹیموں نے ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثا کے حوالے کردی ۔جاں بحق نوجوان کی شناخت وسیم ولدارشدکے نام سے ہوئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں