6سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والااوباش گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)نیاز بیگ پولیس کی ون فائیو کال پر بروقت کارروائی، 6سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے اوباش ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق نیاز بیگ چوکی کے علاقے میں جواد نامی اوباش 6 سالہ بچی کو گلشن ٹاؤن سے جنسی نشانہ بنانے کے لئے کھیتوں میں لے گیا۔