چین کے نرسنگ ہوم میں آگ لگ گئی ، 20 افراد ہلاک

چین کے نرسنگ ہوم میں آگ  لگ گئی ، 20 افراد ہلاک

بیجنگ (اے پی پی)چین کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک ہو گئے ۔چینی خبررساں ادارے نے صوبے ہیبی کے حکام کے حوالے سے بتایا۔۔

 کہ ایک مقامی نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے ،آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں