ملک بدری کا حکم ہونے کے باوجود امریکا نہ چھوڑنے والوں کوروزانہ998ڈالر جرمانہ ہوگا

ملک بدری کا حکم ہونے کے  باوجود امریکا نہ چھوڑنے والوں  کوروزانہ998ڈالر جرمانہ ہوگا

واشنگٹن (اے پی پی)ملک بدری کے احکامات کے باوجود امریکا نہ چھوڑنے والوں کو یومیہ 998 ڈالر جرمانہ ہوگا،اگر وہ امریکا نہیں چھوڑتے ۔۔

اور جرمانہ بھی ادا نہیں کرتے ہیں تو ان کی جائیداد ضبط کر لی جائے گی۔یہ جرمانے 1996کے اس قانون پر مبنی ہیں جو ٹرمپ کی پہلی صدارتی مدت کے دوران 2018 میں پہلی بار نافذ کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں