ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن سمیت 5اداروں ‘1 فرد پرپابندی عائد

ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن  سمیت 5اداروں ‘1 فرد پرپابندی عائد

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا نے ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن سمیت5اداروں اورایک فرد پرپابندی عائد کردی ۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان کیا گیاہے ۔وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی حکومت کی جوہری ہتھیاروں کیلئے کوششیں امریکا اور علاقائی استحکام اور عالمی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں