امریکا نے آسٹریلیا کو فضا سے فضا میں مارکرنیوالے میزائل بیچنے کی منظوری دیدی

امریکا نے آسٹریلیا کو فضا سے فضا میں  مارکرنیوالے میزائل بیچنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا نے آسٹریلیا کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں اور متعلقہ آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔۔

 ،آسٹریلیا اس منظوری کے  بعد ایک بلین ڈالر سے زائد کا خریداری معاہدہ کرے گا ۔یو ایس ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے ایک بیان میں کہاہے کہ مجوزہ فروخت سے ہوائی جہازوں کی بقا اور تحفظ کو بڑھا کر موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کیلئے آسٹریلیا کی صلاحیت میں بہتری آئے گی۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں