سنگا پور کی پارلیمنٹ تحلیل 3مئی کو عام انتخابات ہونگے
سنگاپور(اے ایف پی)سنگاپور کے صدر تھرمن شانموگرٹنم نے وزیر اعظم لارنس وونگ کے مشورے پر پارلیمنٹ کو تحلیل کیا۔۔
الیکشن کمیشن سنگاپور کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 3 مئی کو ہوں گے ، 23 اپریل کو کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے ۔خیال رہے وزیر اعظم لارنس وونگ نے مئی 2024 میں پیپلز ایکشن پارٹی کے رہنما اور سنگاپور کے بانی وزیر اعظم کے بیٹے لی ہسین لونگ کی جگہ لی تھی۔ پارلیمنٹ کی نشستیں بڑھا کر 97 کر دی گئی ہیں۔گزشتہ انتخابات میں پارلیمنٹ کی 93 نشستیں تھیں۔