دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا قرار

دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال  دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا قرار

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا قرار دے دیا گیا۔۔

اے سی آئی ورلڈ کے اعداد و شمار کے مطابق 2024 میں دبئی نے تقریباً 92.3 ملین مسافروں کا خیر مقدم کیا۔دبئی کے بعد لندن، سیول ، سنگاپور اور ایمسٹرڈیم نے فہرست میں بالترتیب دوسری ،تیسری ،چوتھی اور پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ پیرس، استنبول، فرینکفرٹ، ہانگ کانگ اور دوحہ ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل رہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں