بینن :جہادیوں کا حملہ 8فوجی ہلاک
کوٹونو(اے ایف پی)شمالی بینن میں جہادیوں کے ایک حملے میں آٹھ فوجی ہلاک ہو گئے ۔ فوجی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ بینن کے ڈبلیو نیشنل پارک میں دو فوجی چوکیوں پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوئے، لڑائی کے دوران 11 دہشتگرد مارے گئے۔
شمالی بینن میں جہادیوں کے ایک حملے میں آٹھ فوجی ہلاک ہو گئے ۔ فوجی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ بینن کے ڈبلیو نیشنل پارک میں دو فوجی چوکیوں پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوئے، لڑائی کے دوران 11 دہشتگرد مارے گئے۔